• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم کے اصولوں سے انحراف سے انتشار پیدا ہوگا، آصف زرداری

اسلام آباد (اے پی پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ قائد اعظم کے فلسفہ پر عمل کرتے ہوئے ملک کو جمہوری اور فلاحی ریاست بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد اعظم کےیوم پیدائش کے موقع پر جاری بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مطلق العنانیت انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے اصو لوں سے انحراف سے انتشار پیدا ہوگا۔آزادیِ اظہار کے حق کا دفاع کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین