کوئٹہ (خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلو چستان کے مطابق انکوئری کمیٹی کے جمع کردہ انکوائری رپورٹ میں سیپ سسٹم کی جانب سے اوررجینل پینش سکرول میں تبدیلی اور بےضابطگیوں کے مرتکب پائے جانے پر محمدہاشم اسٹنٹ کمپیوٹر آپرئٹرڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس جعفرآباد محمد جلال اسٹنٹ کمپیوٹو آپرئیڑ(ٹی اینڈاے /بی ایس ۔12)ڈسٹرکٹ آکائونٹس آفس جعفرآباد اور امیر بخش نائب قاصد (ٹی اینڈاے /بی ایس ۔1)ڈسڑکٹ اکائونٹس آفس جعفرآباد کو فوری طور پر معطل کردیاگیا ۔