• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کی روسی ہم منصب سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اے پی پی) چار علاقائی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو ماسکومیں روس کے اپنے ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے افغانستان میں امن واستحکام کی جاری کوششوں پربھی خصوصی بات چیت کی۔
تازہ ترین