• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارالحق آج ریٹائر ہوجائینگے،اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارالحق آج اپنے عہدے سے ریٹائرہو رہے ہیں۔ آج ساڑھے دس بجے چیف جسٹس کورٹ میں ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگاجس میں نامزد چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان اور دیگر فاضل جج صاحبان، پاکستان و پنجاب بار کونسلز کے وائس چیئرمین و ارکان ، لاہور ہائی کورٹ لاہور، ملتان، راولپنڈی اور بہاولپور بار کے صدور، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل ، پرا سیکیوٹر جنرل اوردیگر لاء آفیسرز اور وکلاء رہنما شرکت کریں گے۔
تازہ ترین