• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے، اُن کی اہلیہ رِتیکا نے ممبئی کے ایک اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔

بھارتی مڈل آرڈر بیٹسمین روہیت شرما اِن دنو ں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا کے دورے پر ہیں، تاہم اب وہ فیملی کے ساتھ وقت گزانے کے لئے وطن واپس لوٹ رہے ہیں اور 3 جنوری سے سڈنی میں شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے
روہیت شرما اپنی اہلیہ رتیکا کے ساتھ

روہیت شرما اپنی گرل فرینڈ رِتیکا  کے ساتھ دسمبر 2015ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

تازہ ترین