ملتان ( سٹاف رپورٹر) تحریک تحفظ ناموس رسالت کے زیر اہتمام اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ چوہدری ذوالفقار سندھو کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس میں محمد ایوب مغل ، علامہ فاروق خان سعیدی، یونس غازی، ڈاکٹر اکمل مدنی، اللہ دتہ کاشف بوسن، سلطان محمود ملک ،شیخ جمشید حیات ، علامہ خالد محمود ندیم، علامہ عبدالمجاہد حق، علامہ محمد ظفر خان، ڈاکٹر صفدر ہاشمی، حسن علی سندھو ،محمد ظفر خان پنیاں، چوہدری ذوالفقار، ڈاکٹر حکومت علی اور دیگر نے شرکت کی ۔