• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز اور کیپٹن صفدر جیل پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر لاہور کی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔

آج سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، اس موقع پر مختلف نون لیگی رہنما بھی آج ان سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال کی قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے جو وہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پوری کر رہے ہیں۔

تازہ ترین