کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا مقدمہ مقتول قائم کے رشتہ دار محمد اقبال کی مدعیت میں درجکر لیا گیا۔مقدمہ الزام نمبر 5/2019زیر دفعہ 302/34کے تحت درج کیا گیا ،پولیس کے مطابق مقدمہ میں نامزد تینوں ملزم ڈیفنس تھانے کے ہی اہلکار ہیں۔