• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، معمولی تکرار پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کرانی روڈ پر معمولی تکرار پر ایک دوست نے خنجر کے وار کر کے دوست کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق کرانی روڈ کا رہائشی محمد اشرف ولد عبدالمنان جمعرات کی صبح گھر سے پیدل ہزارہ ٹائون جا رہا تھا کہ ایک دوست نے معمولی تکرار پر خنجر کے وار کر کے اسے شدید زخمی کردیااور فرار ہو گیازخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
تازہ ترین