• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش اسکواش، نور زمان سیمی فائنل میں

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ ) پاکستان کے نور زمان برٹش جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر15کیٹگری میں نور زمان نے امریکہ کے میکینتھ کوشکست دی۔
تازہ ترین