• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا،انسانوں کے گھر میں 77 شیروں کا بسیرا


شیروں کو ٹی وی یا چڑیا گھر میں دیکھنا ایک الگ بات ہے لیکن 24 گھنٹے شیروں کے ساتھ رہنادل گردے کا کام ہے۔ اگر آپ اس مہم جوئی کے لیے تیار ہیں تو جنوبی افریقہ کا شیر گھر آپ کا منتظر ہے جہاں 77شیر دن رات آپ کے آس پاس منڈلاتے رہیں گے۔

جی ہاں، کنزرویشن میں واقع اس تین بیڈروم کےگھر کا ایک رات کا کرایہ صرف 82ڈالر ہے جس میں آپ وائی فائی ، باربی کیو، کچن اور24گھنٹے شیروں کی دھاڑوں سے لطف انداز ہوسکتے ہیں۔

گھر کے گرد الیکٹرک باڑ نصب ہے اس لیے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

تازہ ترین