• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور فریال تالپور نے جعلی اکائونٹس کیس میں جواب جمع کرا دیا

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جعلی اکائونٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جواب جمع کر دیا۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے جے آئی ٹی رپورٹ کو سیاسی انتقام کر دیتے ہوئے کہا یہ رپورٹس محض قیاس آرائیوں پر منی ہے۔

تازہ ترین