• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا کی ازہان اور شعیب کے ساتھ تصویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان اور شوہر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل تصویر کے عنوان ’ثانیہ مرزا کی خاندانی تصویر جس سے آپ کو پیار ہوجائے‘اس تصویر میں ٹینس کی سپر اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور شوہر کے ساتھ موجود ہیں۔

 واضح رہے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکے ہاں 30اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی ۔

تازہ ترین