• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کیلئے الگ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ ، مارچ تک ملتان میں دفتر کام شروع کردیگا

لاہور(نمائندہ جنگ)جنوبی پنجاب کیلئے الگ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پی سی ایس کا دفتر ملتان میں رواں برس مارچ سے کام شروع کر دے گا۔ جنوبی پنجاب میں پبلک سروس کمیشن، امتحان لینے اور پیپر پرنٹنگ کے معاملات میں خود مختار ہو گا۔کمیشن کے قیام سے وہاں کے نوجوانوں کی مشکلات کافی حد تک کم ہوجائیں گی۔
تازہ ترین