• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطا لبا ت کی منظو ری تک جد و جہد جاری رہے گی،انجینئر ز تنظیمیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایسو سی ایشن آ ف ایسو سی ایٹس انجینئر ز (اے او اے ای)اور سب انجینئر ویلفیئر ایسو سی ایشن ملتا ن کا مشتر کہ اجلاس ہوا ،جس کے مہما ن خصوصی را نا محمد اسلم سر کل صدر تھے انہوں نے بتا یا کہ مر کزی قیا دت مسلسل حکو مت وقت سے رابطے میں ہے اور اپنے مطا لبا ت کی منظو ری تک جدوجہد جاری رہے گی، تما م ایسو سی ایٹس انجینئر ز اپنے حقوق ملنے تک جد و جہد جا ری رکھیں اور ہر سطح پر آ وا ز بلند کی جا ئے گی، حکو مت سب انجینئر ز کیسا تھ امتیا زی سلو ک نہ کر ے اور ہما رے مطا لبا ت فو ر ی طو ر پر منظو ر کئے جا ئیں، اجلا س میں ضلع وہا ڑی ، خا نیوا ل ، ملتا ن ،لو دھرا ں کے انجینئر ز کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔
تازہ ترین