• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کی ہائی وے پر تو سکّوں کی بارش برس گئی۔

چین کے صوبے Hunanکے شہر Zhongzhou کی ہائی پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھی گئی جب سڑک پر ہر طرف چینی کرنسی کے سیکڑوں سکّے بکھرے نظر آئے اور یوں کچھ لوگوں نے موقع سے فائدہ اُٹھا کر اپنی گاڑیوں سے اتر کر سکّے سمیٹتے نظر آئے ۔

رپورٹ کے مطابق یوں لوگوں سکوں جیب میں رکھتے لوگوں کی وجہ سے ٹر یفک کی روانی متاثر ہوئی ۔

بیچ سڑک پر پیسوں کی موجود کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔


تازہ ترین