• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے29تعلیمی اداروں کو غیر تربیت یافتہ گارڈز فراہم کرنیوالی جعلی سیکورٹی کمپنی پکڑی گئی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کو گارڈز فراہم کرنے والی جعلی سیکورٹی کمپنی پکڑی گئی۔سیکورٹی کمپنی نے 29 تعلیمی اداروں کو غیر تربیت یافتہ گارڈز فراہم کیے تھے،پولیس نے جعلی دستاویزات،جعلی سکیورٹی کارڈز ،مہریں، پمفلٹ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے سرغنہ سفیر احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین