• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر زبیراحمد ڈی ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ تعینات

کوئٹہ(پ ر)محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر زبیراحمد (B-19) کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سنڈیمن پروانشل ہسپتال تعینات کردیا گیا ہے جنہوں نے اہنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
تازہ ترین