• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن میں چیف آفیسر کی تعیناتی کیلئے میئر نے اقبال خان کا نام تجویز کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن میں نئے چیف آفیسر کی تعیناتی کیلئے میئر ملتان نویدالحق ارائیں نے اقبال خان کا نام تجویز کردیاہے ، بتایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن میں سیاسی مداخلت کے باعث متعدد چیف آفیسر اپنا تبادلہ کروا چکے ہیں، میئر ملتان نے ملتان سے تعلق رکھنے والے اقبال خان کو چیف آفیسر تعینات کرنے کی درخواست سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو کردی ہے۔
تازہ ترین