• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویزہ کے بغیر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

لاہور (نیوزرپورٹر) ویزا کے بغیر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون سونیا سیتا پاریز کو امریکا ڈیپورٹ کردیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق امریکی خاتون نجی ایئر لائن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھیں اور ان کے پاس پاکستان کا ویزا نہیں تھا۔امیگریشن حکام نے سونیا سیتا پاریز کو اسی پروازے کے ذریعے واپس امریکا ڈیپورٹ کردیا۔
تازہ ترین