• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونے والی مال گاڑی کے ڈرائیور نے کانٹا توڑ دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کینٹ سٹیشن سے روانہ ہونے والی مال گاڑی کے ڈرائیور نے کانٹا توڑ دیا،بتایا گیاہے کہ خانیوال کا ٹرین ڈرائیور مال گاڑی فیصل آباد سے محمود کوٹ لے جا رہا تھا جسے روکا گیا کہ لائن نمبر 7پر کانٹا خراب ہے، اس لئے وہ ٹرین روک دے لیکن ڈرائیور غلام محمد نے ٹرین چلا دی جس کے نتیجے میں کانٹا ٹوٹ گیا۔
تازہ ترین