• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یونس حسنی کو اردو ادب میں گراں قدر خدمات پر ایوارڈ دیا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی اردو تنظیم شمالی امریکا کی جانب سے تیسرا سالانہ ایوارڈ 2018 معروف کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر یونس حسنی کو اردو ادب کے شعبے میں انکی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا جائے گا،تنظیم کے صدر شبیر احمد بھٹی نے بتایاکہ یہ ایوارڈ ہر سال ایک پاکستانی ادیب،شاعر کو دیا جاتا ہے ۔
تازہ ترین