• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے عشائیے میں حبیب اللہ شاکر کی شرکت، مبارکباد دی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انصاف کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کر کے عدل و انصاف کی نئی مثال قائم کریں گے اس عزم کا اظہار چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنے اور سبکدوش چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر مدعو کئے گئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حبیب اللہ شاکر سے کیا اس موقع پر حبیب اللہ شاکر نے انہیں چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
تازہ ترین