• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل سینئر اور جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر 18ڈبلز میں نعمان آفتاب اور سائم دانش نے حود اظہر اور غفران فیض کو شکست دی۔ انڈر 18سنگلز کے پہلے رائونڈ میں محمد علی نے حود اظہر کو شکست دی۔
تازہ ترین