• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکپتن: ضلع کچہری میں مخالفین کی فائرنگ، پیشی پر آئے 2 ملزمان، کلرک جاں بحق

پاکپتن(نمائندہ جنگ) ضلع کچہری پاکپتن میں مخالفین نے فائرنگ کرکے پیشی پر آئے 2 اشتہاری ملزمان سمیت 3افراد کوقتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ ابراہیم اور افراہیم ملکانہ کو گھات لگائے نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، بار کلرک یوسف بھی زد میں آگیا، وکلا کا احتجاج، 3روزہ سوگ، ہڑتال کا اعلان کیا ہے، اشتہاری ملزمان ابراہیم ملکانہ عرف ابری اور اس کابھائی افراہیم ملکانہ مقامی عدالت میں سے ضمانت ملنے کے لعد وکلاء چیمبر کی طر ف جارہے تھے کہ مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
تازہ ترین