• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈانس کے ذریعے چھکے چوکےکا سگنل دینے والا بھارتی امپائر

یوں تو آپ نے کرکٹ میچ کے دوران امپائر کو چھکے ، چوکے اور آؤٹ بتاتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب امپائرکو ڈانس کرتے ہوئے فرائض انجام دیتے ہوئے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔


جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے بھارتی امپائر کے کیا ہی کہنے کہ جو ڈانس کرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے امپائر کی یوں کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران ڈانس کے ساتھ رنز بتانے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس منفرد انداز کو بیحد انجوائے کر رہے ہیں۔

تازہ ترین