کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ میں سابق انٹر نیشنل محمد علی خان اور زاہد غفار کی ہیٹ ٹرکس کی بدولت پاکستان ویٹرنز (یلو) نے بلدیہ ویٹرنز کلب کو 10 گول سے شکست دیدی، پاک فلیگ اور ائیرپورٹ ویٹرنز ہاکی کلب کا میچ برابررہا ۔
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ایرانی پاسدرانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ متنازع پالیسیوں کے خلاف ہزاروں لوگوں سڑکوں پر نکل آئے۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
دانش تیمور اور عائزہ خان کی یورپ میں فٹبال میچ کے دوران خوبصورت تصاویر وائرل ہوگئیں۔
دل کے مریضوں کے لیے سائنس میں انقلابی پیشرفت سامنے آئی ہے، دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کرلیا گیا ہے، جس سے سرجری کے بغیر دل کی دھڑکن بحال ہوسکے گی۔
اقوامِ متحدہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلم نو اَدر لینڈ کی خصوصی نمائش کی گئی جس میں فلسطینی ہدایتکار نے درد بھری اپیل بھی کردی۔
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے صومالیہ کے مشرقی صاحل پر بحرعرب میں بحری قزاقی کے خلاف گشت شروع کردیا۔
اداکارہ سحر ہاشمی نے محبت میں دھوکا ملنے کا چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوابوں کا ساتھی اب بھی ڈھونڈ رہی ہوں۔
پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے عمران خان سے متعلق قرآن پر حلف کے ساتھ بیان دے دیا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات ہی چاہتا ہے تو دھمکیاں کیوں؟
مائیکروسافٹ کی گولڈن جوبلی تقریب میں ملازمین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروادیا۔
لیبر پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نارتھ ایسٹ سمرسیٹ اور ہنہم کے ایم پی کو ان کی گرفتاری کی اطلاع ملنے پر ’’فوری طور پر معطل‘‘ کر دیا ہے۔
گودام میں استعمال شدہ کپڑا، پلاسٹک کی اشیاء اور دیگر سامان موجود ہے۔
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کمیونٹی کو دلی عید کی مبارکباد دی اور بیلجیئم و یورپی یونین کے ساتھ عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں پاکستانی کمیونٹی کے مسلسل اور مثبت کردار کو سراہا۔