بیٹا نہایت سادہ طبیعت کا مالک، سیکنڈ ہینڈ کپڑے پہنتا ہے، اکشے کمار
بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی پہلی اولاد بیٹا آراوو 2002 میں پیدا ہوا جسکے بعد 2012 میں انکی بیٹی نیتارا پیدا ہوئیں، تاہم 21 سالہ آراوو کو اداکار بننے میں کوئی دلچسپی نہیں۔