• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور جنرل اسپتال میں بیک وقت تین بیٹیوں کی پیدائش

لاہور کے جنرل اسپتال میں بیک وقت تین بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ 

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تینوں بچیاں اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔

تین بچیوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں بچیوں کو فی الحال نرسری میں رکھا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید