• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے ائرپورٹ روڈ اور سریاب سمیت مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دس مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین