• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ اگر بیٹی باپ سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے حصہ سے متعلق کیا حکم ہے؟(افتخار احمد)

جواب:۔ والد اپنی بیٹی کا وارث ہوگا اور والد کو بیٹی سے میراث ملے گی۔ جو قانون اس وقت رائج ہے وہ قرآن وسنّت کے خلاف ہے۔

تازہ ترین