لائبریری کی کتاب میں ملی دادا، دادی کی شادی کی یادگار تصویر پوتی کو واپس کردی گئی
امریکی ریاست مشی گن کی ایک لائبریری کے رضاکار کو ایک کتاب میں 1950ء کی دہائی کی شادی کی ایک تصویر رکھی ملی اور لائبریری اس قیمتی تصویر کو جوڑے کی پوتی کو واپس کرنے میں کامیاب ہو گئی۔