• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان تا خانیوال موٹر وے دھند کی وجہ سے بند

موٹروے ایم فور ملتان سے خانیوال شدید دھندکی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنوعاقل سے روہڑی بائی پاس تک شدید دھندکے باعث حدنگاہ 40 میٹر رہ گئی ہے، جبکہ کسووال سے راج پور ضلع خانیوال تک شدید دھند کے باعث حدنگاہ 60 میٹر رہ گئی ہے۔

تازہ ترین