ڈی ایس پی عثمان نے اکیلے ہی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کیا اور لاشیں ٹھکانے لگائیں، ڈی آئی جی ذیشان رضا
انہوں نے کہا کہ ملزم ڈی ایس پی عثمان نے دو شادیاں کر رکھی تھیں، ملزم نے اپنی پہلی بیوی کو قتل کیا جبکہ اسکی دوسری شادی اپنے خاندان میں ہوئی تھی، ملزم اب تک کی تفتیش کے مطابق اکیلے ہی ملزم ہیں۔