• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلمی دنیا کی شہزادی نے حقیقت میں ونڈرلینڈ تخلیق کردیا


فلمی دنیا کی شہزادی کوئن ایلسا نے حقیقی زندگی میں ونڈرلینڈ تخلیق کرڈالا۔

امریکا میں ہر سو جمی ہوئی برف کا دلکش نظارہ دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئن ایلسانے فلمی دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا کو ونڈر لینڈ میں تبدیل کرڈالا ہے۔

امریکا میں موجود جھیل ایری کے قریب ارد گرد ہر شے پر برف جم چکی ہے جس سے یہ دلکش نظار ہ فروزن ونڈر لینڈ کا منظر پیش کررہا ہے۔

واضح رہے اس وقت جھیلکا درجہ حرارت منفی 11تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد ہر سو پھیلی برف نے شائقین کو حیران کردیا ہے۔

تازہ ترین