• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تل ابیب میں تباہ عمارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

نتین یاہو مخالف اسرائیلی ایکٹیوسٹ نے تل ابیب میں تباہ ہونے والی عمارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر گہرا گڑھا پڑا ہوا ہے جبکہ ایک جانب عمارت تباہ ہو چکی ہے اور اس کا ملبہ ہر طرف پھیلا ہوا ہے۔

علاوہ ازیں نئے سپریم لیڈر کا بیان جاری ہونے کے ساتھ ہی ایران نے اسرائیل پر حملوں کی تازہ ویڈیو جاری کر دی۔

خامنہ ای آپ کی خدمت میں حاضر ہیں‘ کہ عنوان سے جاری ویڈیو میں ایرانی میزائلوں کی 42 ویں لہر دیکھی جا سکتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید