اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر اور حزب اللّٰہ کے نئے رہنما کی زندگی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔
انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا کر سکتے ہیں۔
نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حکومت تبدیلی کے لیے ایران کے عوام پر منحصر ہے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں۔