نئے سپریم لیڈر کا بیان جاری ہونے کے ساتھ ہی ایران نے اسرائیل پر حملوں کی تازہ ویڈیو جاری کردی۔
خامنہ ای آپ کی خدمت میں حاضر ہیں‘ کہ عنوان سے جاری ویڈیو میں ایرانی میزائلوں کی بیالیس ویں لہر دیکھی جاسکتی ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق یہ تباہ کن میزائل اور ڈرون تل ابیب کے مرکز اور امریکی فوج کے اڈوں کی جانب داغے گئے ہیں۔