سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں، طوبیٰ انور کا اعتراف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی طوبیٰ انور نے مشہور شخصیات کی آن لائن ٹرولنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان سے متعلق بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین پر زور دیا کہ وہ اپنے تبصروں میں ہمدردی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔