کراچی(محمد ندیم /اسٹاف رپورٹر)کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر نعیم قریشی کی قیادت میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمدعلی ایم شیخ سے ملاقات کی۔وفدنے چیئرمین ڈیولپمنٹ کمیٹی جسٹس محمدعلی مظہر سے بھی ملاقات کی۔کراچی بار کے مسائل،مطالبات پیش کیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا ۔
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں کہ محمود اچکزئی جو فیصلہ کریں گے ان کو فالو کرنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے نومولود بچی ملی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار لائق تحسین ہے: سابق وزیراعظم
حکام کے مطابق مسافر ویگن کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔
تمام خلیجی ممالک روزانہ کی بنیاد پر مختلف فریقین کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں۔ یہ بحران ہمارا اور ہمارے علاقے کا بحران ہے اسی لیے ہمارے براہ راست رابطے ہیں: ترجمان قطری وزارت خارجہ
لندن میں ٹیوب کی ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
مسئلہ فلسطین کو لے کر یورپین دارالحکومت برسلز میں’گلوبل الائنس برائے دو ریاستی حل پر عملدرآمد‘ کا اجلاس منعقد ہوا۔
ایجوکیشن سیکریٹری بریجٹ فلپس رواں برس کے آغاز میں طلبہ کو اسکولوں میں تمام دن موبائل فون سے دور رکھنے کی ہدایت دے چکی ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک کو درپیش جیٹ ایندھن کی قلت کے باعث پروازیں منسوخ کرنے اور طیارے گراؤنڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
دی یورپین سٹیزن انیشی ایٹیو کے تحت یورپین یونین کے ایک ملین سے زائد افراد نے اسرائیل کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاہدے کے خاتمے کے لیے دستخط کیے ہیں۔
برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت راجہ شکیل کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے۔
پاکستان تحریکِ انصاف ناروے کے زیر اہتمام تحریکِ انصاف کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
برطانیہ کی حکومت نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا میں مقیم اسلام مخالف سوشل میڈیا شخصیت ویلنٹینا گومیز کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے، گومیز کو آئندہ ماہ لندن میں ہونے والی ایک متنازعہ دائیں بازو کی ریلی میں شرکت کرنی تھی۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اچھی بولنگ کروں اور وکٹ لوں