کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن سائوتھ کے تعاون سے ایک روزہ ڈی ایم سی سائوتھ کشمیر ڈے باکسنگ کپ کے مقابلے بدھ6 فروری کو سہہ پہر3بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گرائونڈ لیاری(سائوتھ) میں ہوں گے۔
سی ای سی ایس کے زیرِ اہتمام ڈیلس میں سالانہ بین المذاہب عشائیہ ہوا جس میں امریکا کے سابق سفیر مارک اسٹینلی مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے آئے شوریٰ کے ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں نامعلوم بلی کے داخل ہونے پر صحافی حیران رہ گئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجف میں روضہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر حاضری دی۔
اداکار فیصل قریشی ڈرامہ راجہ رانی میں اپنے کردار پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں تحقیق ہو رہی ہے مگر عمل نہیں ہو رہا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ غنیٰ علی کے حالیہ وزن میں کمی نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ 15 ارب روپے کا اعلان کر کے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، اس طرح رہا تو اگلے سال گندم کاشت نہیں کریں گے۔
عمر شہزاد اور شانزے لودھی کے شاندار ولیمے کی تقریب کی خوبصورت جھلکیوں نے دھوم مچادی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے این اے 97 کے دورے کے دوران کسانوں اور علاقہ معززین سے ملاقات کی۔
کندھ کوٹ کے گاؤں الف بجارانی میں گھر پر فائرنگ سے 17 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
پری نیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا نے فلم ہنسی تو پھنسی کے وائرل ڈائیلاگ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔