• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



یوں دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اِس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اِن سر پھری حسیناؤں کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کے شوق پورا کرنے کیلئے برفیلے مقامات پر پہنچ گئی ہیں۔

Angela VanWiemeerschاور Sasha DiGiliuanنامی خواتین نے اپنے ایڈونچر کیلئے امریکا کا انتخاب کیا اورسخت سردی کی پرواہ کئے بغیر برفیلے پہاڑ و آبشار پر آئس کلائمبنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف اپنے ایڈونچر کے خوب انجوائے کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

تازہ ترین