• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سپریم کورٹ کے حکم پر تما م بل بورڈ زکو ہٹادیاگیا

کوئٹہ(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر شہر کے مختلف علاقوں سے سائن بورڈ ہٹانے کا کام جاری ہے ایڈ منسٹر یٹر میٹرو پولیٹن کارپو یشن فاروق لانگو کی سربراہی میں زرغون روڈ ،سول سیکرٹریٹ جناح روڈ پر سائن بورڈ ہٹایاگیا ،ایڈ منسٹریٹر میٹروپولیٹن فاروق لانگو نے کہا کہ شہر کے تمام بل بورڈ زکو ہٹایاگیاغیر قانونی بل بورڈز کے خلاف کارروائی مستقل بنیادوں پر جاری رہے گی،کوئی سیاسی دباو قبول نہیں کیا جا ئے گا۔
تازہ ترین