آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 10؍جمادی الثانی 1440ھ 16؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھائی سے مصافحہ و معانقہ اورمحرم سے پردہ

سوال:۔ محرم بھائی سے گلے ملنا، ہاتھ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں؟ اور محرم سے پردے کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔(محمد اسد)

جواب:۔ بھائی سے مصافحہ (ہاتھ ملانا) اورمعانقہ (گلےملنا)جائز ہے۔اگر معانقہ میں شہوت کا اندیشہ ہو تو پرہیز کیا جائے۔ محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے سر ، بال ، گردن ، کان، بازو، ہاتھ اورچہرہ وغیرہ کھلارکھنے کی اجازت ہے۔(ہندیہ5/ 328)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں