ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان امیرمحمددائودپوتانےملتان سے خانپورتک ریلوے سسٹم کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے لئےفٹ پلیٹ انسپکشن کی، ڈی ایس نےلاہورسے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کے انجن میں بیٹھ کرملتان سے خانپورتک مسافر ٹرین کے فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت، سگنل، ٹیلی کام سسٹم،ریلوے گیٹ،دیگرتنصیبات کامعائنہ کیا ۔