• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست Illinois کے کنونشن سینٹرمیں سالانہ شکاگو آٹو شوکا شاندار آغاز ہو گیا ہے ۔

چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

1901سے لے کر اب تک ہر سال کی طرح اس سال بھی شکاگوآٹوشو میں دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کررہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے کم وبیش50 ماڈلز بھی نمائش کیلئے پیش کرررہی ہیں ۔

آٹو شو میں1ہزار سے زائد گاڑیاں نمائش کیلئے رکھی جائینگی۔

موٹر شو18فروری کو اختتام پذیر ہوگاجس میں اسٹریٹ کارز سے لیکر لگڑری گاڑیوں، وِنٹج کارز، ڈرائیورلیس اور اسپورٹس کار کے کئی ماڈلز موجود ہیں۔

تازہ ترین