• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ’کنجوس‘ کہہ دیا


سابق صدر آصف زرداری نے وزیر اعلی سندھ کو کنجوس قرار دیا ۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے سانگھڑ میں وزیر اعلی سندھ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں شاباشی بھی دی ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیر اعلی بھی جوان آدمی ہیں، اچھا کام کررہے ہیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ مراد علی شاہ بس دل کے تھوڑے کنجوس ہیں کیونکہ ان کی ٹریننگ بینکنگ میں ہوئی ہے اور بینکرز پیسے دینے کے معاملے میں تھوڑا کنجوس ہوتا ہے۔

تازہ ترین