راج کپور نے سنگیتا کو کس بھارتی اداکار سے شادی کروانے کی آفر دی تھی؟ سنگیتا نے بتا دیا
پاکستانی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور نے اپنے بھائی و اداکار رشی کپور سے شادی کروانے کی پیشکش کی تھی۔