• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کلین روڈزمہم کا آغاز کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر میں کلین روڈزمہم کا آغاز کردیا، کمپنی کی جانب سے چھٹی کے روز شاہراہوں اور لنک روڈز پر صفائی آپریشن کیا گیا، منیجر آپریشن داؤد مکی کی سربراہی میں مشینری کے ذریعے روڈ ڈیوائڈرز کو بھی صاف کیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملتان آمد کے موقع پر روٹس کی ہنگامی بنیادوں پر صفائی کی گئی ۔
تازہ ترین