• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک منٹ میں615بار تالی بجا کر ورلڈ ریکارڈ قائم


ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ہاتھ سے تالی بجا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

اس شخص نے تالی بجانے کے لئے اپنی ہتھیلی کا استعمال کرکے مسلسل ایک منٹ تک ایک ہاتھ کی انگلیوں کو ہتھیلی سے تیزی سے ٹکراتے ہوئے 615بار تالی بجا ئی اور ایک منٹ کے دورانئیے میں ایک ہاتھ سے تالی بجانے والے دنیا کے تیز ترین شخص کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔

واضح رہے کہ یہ شخص اس سے قبل بھی متعدد عالمی ریکارڈز قائم کرچکا ہے۔

تازہ ترین